پاکستان میں تیل اور گیس کی بارش

پاکستان میں تیل اور گیس کی بارش اچھے دنوں کا آغاز شروع
ٹنڈومحمدخان میں بھاری مقدار میں تیل اور گیس کے ذخائر ملے ہیں پاکستانی میڈیا ایکسپریس نیوز کے مطابق ٹنڈومحمدخان میں باری مقدار میں گیس اور تیل کے ذخائر ملے ہیں جو کہ ملک کی اکانومی اور ترقی کیلئے اہم مقام رکھتے ہیں یاد رہے کہ موجودہ حکومت کے آنے سے کافی ساری کمپنیوں نے اپنا رخ پاکستان کی طرف کیا جو کہ دن رات تیل اور گیس کی ڈریلنگ میں مصروف ہے جن میں پاکستانی  کمپنیز اور بیرون ملک کی کمپنیاں شامل ہیں
انشاءاللہ وہ وقت دور نہیں کہ بہت جلد پاکستان میں تیل اور گیس کے معاملے میں خود کفیل ہو سکے گا 
Previous
Next Post »