سلمان کی بھارت آنے کو تیار

بولی وڈ کنگ سلمان خان کی فلم بھارت آنے کا تیار


 کہا یہ جاتا ہے کہ بولی وڈ کی نگری میں حانز کا راج ہے کسی حد تک یہ بات درست بھی ہے کیونکہ گزشتہ دہائی میں کوئی بھی ایسا ہیرو نہیں جو ان خانز کے سامنے ٹکٹ پائےشارخ خان ہو سلمان خان ہو یا پھر امیرخان سبھی کامیاب رہے مگر گزشتہ کچھ عرصے سے ان کا ستارہ کچھ گردش میں  چلا آرہا ہے سلمان خان کی گزشتہ کچھ فلمیں بری طرح فلاپ ہوئیں
جن میں 
ریس 3 ٹیولائٹ سر فہرت ہیں
لیکن اب کی بار ان کی نئی آنے والی فلم بھارت کو لیکر بہت چرچہ ہے
جس کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے
جسے یوٹیب اور دیگر ویپ سائیٹس بہت پسند کیا جا رہا ہے
ان کی یہ فلم عید پر رلیز کی جاری ہے جس کا مداحوں کو شدت سے انتظار ہے
Previous
Next Post »